A Free Template From Joomlashack

A Free Template From Joomlashack

bandera de Pakistánbandera de España

bandera de minhajbandera de cataluña

minhaj.org

نمازوں کے		اوقات

تازہ ترین خبریں

مفید روابط

پاکستان قونصلیٹ
بارسلونا سپین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قونصلیٹ جنرل
کشمیر ویو انٹرنیشنل
مشہور آن لائن اخبار
روزنامہ میزبان
مشہور آن لائن اخبار
ریذڈنس کارڈ کی تجدید
اپنے ریذڈنس کارڈ کی تجدید کی موجودہ حالت کے بارے جانیں
جذبہ انٹرنیشنل
مشہور آن لائن اخبار
پاک نیوز سپین
مشہور آن لائن اخبار
اس وقت 21 صارف آن لائن ہیں
بارسلونا، سپین میں میلاد النبی ﷺ کا مرکزی پروگرام 5فروری بروز اتوار کو شام 4:45بجے ہو گا
18/01/2012
article thumbnail

علامہ صادق قریشی (برطانیہ) خطاب اور لارڈ نذیر احمد خصوصی شرکت کریں گے
قرعہ اندازی کے ذریعے 2شرکاء کو عمرہ ٹکٹ بھی دیے جائیں گے
بارسلونا، سپین میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرکزی پروگرام منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیرِ اہتمام 5فروری 2012کو شام بجے Museu Maritimمیں ہو گا ۔اس سلسلے میں منہاج القرآن بارسلونا نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ پروگرام میں منہاج ال [ ... ]


بارسلونا سپین کے مقامی پولیس انچارج کی منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین سے الوداعی ملاقات
12/01/2012
article thumbnail

11جنوری 2012، بروز بدھ کاتالونیا(سپین) کی پولیس Mossos d'Esquadraکے مقامی پولیس انچارجXavier Creusنے منہاج مصالحتی کونسل سپین کی خصوصی دعوت پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین سے الوداعی ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ نئے تعینات ہونے والے پولیس انچارچEnric Garciaبھی موجود تھے ۔

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا پہنچے پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے صدر مرزا محمد اکرم بیگ ، سیکریٹری جنرل نوید احمد ان [ ... ]


منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش زبان کی نئی کلاس کا آغاز بذریعہ قرعہ اندازی کیا گیا
04/01/2012
article thumbnail

مرزا محمد اکرم بیگ ، نوید احمد اندلسی اور شفقت علی رضاء نے نئے طلباء کو خوش آمدید کہا 2جنوری 2012کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش زبان کی 8ویں سہ ماہی کلاس کا آغاز ہوا جس میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء کی تعداد کے پیش نظر سابقہ کلاسوں کی طرح قرعہ اندازی کے ذریعے داخلہ کیا گیا ، یہ کلاس 30مارچ 2012تک جاری رہے گی ۔

2 جنوری 2012کو رات 9بجے سے قبل ہی 100سے زائد طلباء منہاج اسلامک سنٹر بار [ ... ]


منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں پاکستانی کیمونٹی نے نئے سال کا آغاز درود و سلام سے کیا
03/01/2012
article thumbnail

حُسنِ قرات اور حُسن نعت کے 2مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات دیے گئے
علامہ عبد الرشید شریفی نے توبہ کی اہمیت اور عشق رسول ﷺ کے موضوع پر خطاب کیا منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی بارسلونا کے وسطی علاقے میں واقع منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 31دسمبر 2011اور یکم جنوری 2012کی درمیانی رات"شب التجاء" کے عنوان سے محفل حسن نعت اور محفل حسن قرات [ ... ]


منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش کلاس کے طلبہ کی الوداعی پارٹی ، اگلی کلاس 2جنوری کو شروع ہو گی
27/12/2011
article thumbnail

گزشتہ دونوں منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ستمبر تا نومبر 2011جاری رہنے والی سپانش کلاس کے طلبہ کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کلاس کے فارغ التحصیل طلبہ، کلاس ٹیچر نوید احمد اندلسی، کلاس کے سابق طالبعلم حافظ محمد عمران، معروف صحافی شفقت علی رضاء، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سیکریٹری ویلفیئر محمد اکرام اعوان اور فنانس سیکریٹری محمد نواز قادری نے شرکت کی ۔ سپانش زبان کی  [ ... ]


مزید خبریں

نوجوانوں کی سرگرمیاں

منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام تربیتی نشست میں علامہ صفدر مجید قادری کا خطاب

article thumbnail

منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام 3دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں نوجوانوں کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ایگزیکٹو ممبران اور ان کی دعوت پر بارسلونا ب [ ... ]


منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر انتظام الفرغانہ کورس (مکمل رپورٹ)

article thumbnail

مسلمان اور بالخصوص پاکستانی تارکین وطن کی نوجوان نسل یورپین ممالک میں رہ کر دنیاوی علوم سے آراستہ ہو کر مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام تو روشن کر رہی ہے لیکن دینی علوم سے نا آشناء ہونے کے باعث وہ رفتہ رفتہ دین  [ ... ]


منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر انتظام الفرغانہ کورس کی پہلی کلاس

article thumbnail

مسلمان اور بالخصوص پاکستانی تارکین وطن کی نوجوان نسل یورپین ممالک میں رہ کر دنیاوی علوم سے آراستہ ہو کر مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام تو روشن کر رہی ہیں لیکن دینی علوم سے نا آشناء ہونے کے باعث وہ رفتہ رفتہ دین  [ ... ]


مزید خبریں

خواتین کی سرگرمیاں

منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا، سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد

article thumbnail

بارسلونا (سپین) میں خواتین کا اتنا بڑا پروگرام اس سے پہلے کبھی منعقد نہیں ہوا، شرکاء کے تاثرات
بذریعہ قرعہ اندازی 2عمرہ کوپن بھی دیے گئے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ذیلی شعبہ منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام 29جنور [ ... ]


منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام سالانہ محفل بسلسلہ محرم الحرام

article thumbnail

منہاج ویمن لیگ سپین کے زیرِ اہتمام 27نومبر2011ء بروز اتوار منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سالانہ محفل بسلسلہ یومِ عاشو رکا انعقاد کیا گیا جس میں بارسلونا اور گرد و نواح سے دختران اسلام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

محفل کا ب [ ... ]


منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام 5فروری کو بادالونا میں محفل میلاد النبیﷺ منعقد ہو گی

article thumbnail

منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بادالونا میں میلاد النبی ﷺ کی محفل 5فروری بروز ہفتہ کو منعقد ہو گی ، محفل کا انعقاد C / Balmes, 37میں واقع Casa Cordoba میں کیا جائے گا ، سرکار دوعالم ﷺ کے جشن ولادت کی اس محفل کا آغاز 3بجے ہو گا اور 7ب [ ... ]


مزید خبریں
 
Joomla Templates at JoomlaShack