صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 11جون کو بادالونا Badalonaمیں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے
- Details
- Published on Thursday, 10 June 2010 07:06
تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فرزند صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 11جون بروز جمعۃ المبار ک بادالوناBadalonaمیں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔
منہاج القرآن بادالونا کے مطابق صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کا خطاب 1:30بجے شروع ہو گا۔ نماز جمعہ کا اہتمام ہمیشہ کے طرح Plaza Cameron de la Islaمیں کیا جائے گا ۔ بارسلونا سے آنے والے احباب یہاں پہنچنے کے لیے میٹرو لائن 2کے سٹاپ Artigues Sant Adriaیا Sant Rocپر اتریں ۔
