سپین میں پہلا روزہ 11،اگست بروز بدھ کو ہو گا ، مسلم تنظیمات کا متفقہ اعلان
- Details
- Published on Tuesday, 10 August 2010 19:21
بارسلونا، میڈرڈ اور سپین کی دیگر مسلمان تنظیمات میں متفقہ طور پر اعلان کیا ہے سپین بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل 11اگست بروز بدھ کو ہو گا ۔

