منہاج القرآن بارسلونا میں ماہانہ گیارہویں شریف اور حافظ عاطف احتشام کی دستار بندی 21نومبرکو ہو گی
- Details
- Published on Friday, 19 November 2010 17:38
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 21نومبر بروز اتوار کو ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہو گی ، محفل کا آغاز نماز مغرب (شام 5:30بجے) ہو گا ۔ محفل میں منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں حفظ قرآن کریم مکمل کرنے والے حافظ محمد عاطف احتشام کی دستار بندی بھی کی جائے گی ۔ تمام اہل عقیدت کو شرکت کی دعوت عام ہے ۔ محفل کی اختتام پر تبرک (لنگر ) کا اہتمام ہو گا ۔

