minhaj.org
 نمازوں کے		اوقات

خبروں کی تلاش

مفید روابط

پاکستان قونصلیٹ
پاکستان قونصلیٹ جنرل بارسلونا کی ویب سائٹ
روزنامہ میزبان
مشہور آن لائن اخبار
جذبہ انٹرنیشنل
مشہور آن لائن اخبار
ریذڈنس کارڈ کی تجدید
ہسپانوی ریذیڈنسی کارڈ کی تجدید
پاک نیوز سپین
مشہور آن لائن اخبار

رائے شماری

آپ کو یہ نئی ویب کیسی لگی ؟
 

نیوز لیٹر

نام:
ای میل:
علامہ اقبا ل اعظم منہاجین کے دورہ بارسلونا، سپین کی رپورٹ
علامہ اقبا ل اعظم منہاجین کے دورہ بارسلونا، سپین کی رپورٹ۔۔۔۔

محفل گیارہویں شریف میں درس قرآن اور یوتھ لیگ کی تربیتی نشست میں خطاب کیا ۔  

تمام تصاویر


استقبال :30جنوری بروز ہفتہ علامہ اقبال اعظم منہاجین بذریعہ ٹرین پیرس (فرانس) سے بارسلونا( سپین) پہنچے تو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین نے ان استقبال کیا ، اس موقعہ پر صدر حاجی مظہر حسین، سیکریٹری جنرل نوید احمد ، امام حافظ محمد عابد، امام حافظ عبد الرزاق اور یوتھ لیگ کے محمد عثمان موجود تھے ۔

 



یوتھ لیگ سے خطاب :ہفتہ کے دن بعد از نماز عصر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین نے منہاج یوتھ لیگ سپین...

زمرہ : تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں
 
منہاج ویمن لیگ بارسلونا (سپین) کے زیرِ اہتمام پیغام حسین (رض) کانفرنس
شہدائے کر بلا کی عظیم قربانی کی روح کو تازہ کرنے کے لیے منھاج ا لقرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام ماہِ محرم میں خصو صی پروگرام منعقد کیا گیا۔جس میں بارسلونا شہر کے علاوہ گردو نواح سے کثیر تعدادمیں عورتوں اور بچوں نے شرکت کی۔محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قر آن کریم سے ہوا۔اس کے بعد منہاج سسٹرز نے نعت خوانی کے ساتھ ساتھ اہلِ بیتِ اطہار  رضی اللہ تعالی عنہ کے حضور منقبت شریف بھی پیش کی ۔نائب ناظمہ نشرواشاعت محترمہ آمنہ نے اپنے خطاب میں حسینی قردار کا مُعتدل اور امن پسند پیغام دیتے ہوئے کہاکہ یہ جاننا ہمارے لیے بہت ضروری ہےکہ شہادتِ حسین میں پوشیدہ در اصل...

زمرہ : خواتین کی سرگرمیاں
 
علامہ اقبال اعظم تین روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ، کل بروز اتوار محفل گیارہویں شریف میں خطاب کریں گے
30 جنوری بروز ہفتہ کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن MWFیورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین 3 روزہ دعوتی دورہ پر بارسلونا سپین پہنچے تومنہاج القرآن بارسلونا کے عہدیداران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا [ … ]
زمرہ : آئندہ ہونے والی سرگرمیاں اور دیگراہم اعلانات
 
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں یومِ قائداعظم اور کرسمس کی تقریب، مسلمان اور مسیحی کیمونٹی کی شرکت
منہاج القرآن سپین بارسلونا کے زیر اہتمام 24 دسمبر بروز جمعرات شام6بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ولادت کے عنوان سے سے ایک خصوصی [ … ]
زمرہ : بین المذھبی و بین الثقافتی سرگرمیاں
 
منہاج یوتھ لیگ سپین کی طرف سے Kashmir View کے اجراء پر ارشد نواز کو مبارک باد اور کامیابی و استقامت کی دعا
9 جنوری بروز ہفتہ کو منہاج یوتھ لیگ سپین کے اجلاس میں تمام ممبران نے منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ارشد نواز چوہدری کو کشمیر ویوKashmir View کے نام سے انٹرنیٹ پر نئی ویب سائٹ کے آغاز پر مبارک باددی اور [ … ]
زمرہ : نوجوانوں کی سرگرمیاں
 
منہاج القرآن بارسلونا کے عہدیداران کا علامہ حسن میر قادری کے بھائی کے وصال پر اظہار تعزیت
گزشتہ دنوں منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری کے بڑے بھائی علی اختر پاکستان میں انتقال کر گئے ، اتوار 27 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں منہاج القرآن بارسلونا،سپین کے سرپرست محمد نواز کیانی، [ … ]
زمرہ : تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں
 
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین, Powered by Joomla!; Joomla templates by SG web hosting