سماجی و معاشرتی سرگرمیاں
سپین اور امریکہ کی یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا معلوماتی دورہ7جولائی بروز بدھ کو کیلیفورنیا (امریکہ)کی Huston یونیورسٹی اور تاراگونا (سپین)کی Pere Vergili یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ کیاجہاں محمد اقبال چوہدری (صدر منہاج مصالحتی کونسل سپین )اور محمد عتیق قادری (صدر منہاج یوتھ لیگ سپین)نے ان کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے نائب صدر مرزا محمد اکرم بیگ ، نائب ناظم ویلفیئر چوہدری پرویز اختر، منہاج یوتھ لیگ سپین کے آفس سیکریٹری یوسف بلال اور ایگزیکٹو ممبر حسنات مصطفی ہاشمی بھی موجود تھے۔
پروفیسرJordi Moreres نے تمام سٹوڈنٹس کا تعارف کروایا اور اپنے اس... جن افراد کے Arraigoکاغذات Tramite میں ہیں وہ جلد از جلد پاکستان سے اپنا نیا کریکٹر سرٹیفیکیٹ منگوا کر ساتھ جمع کروائیں، محمد اقبال چوہدریبارسلونا کتالونیا اور سپین کے دیگر علاقوں میں رہائش پذیر وہ پاکستانی بھائی جنہوں نے Arraigo Social کے تحت اپنے کاغذات جمع کروائیں ہیں اور ان کے کاغذات اس وقت Tramite کی حالت میں ہیں ان کو چاہیے کہ وہ ان کاغذات کے پاس ہونے کا انتظار مت کریں بلکہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے پاکستان سے اپنا نیا Police Character Certificate منگوا کر اپنی فائل کے ساتھ گورنر سول میں جمع کروائیں ۔
یہ معلومات منہاج القرآن بارسلونا کے ترجمان محمد اقبال چوہدری نے گزشتہ دنوں منہاج القرآن بارسلونا کی نظامتِ نشرو اشاعت سے اپنی گفتگو میں بتائی ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ان کی بارسلونا کی گورنر Montserrat Garcia... منہاج القرآن بارسلونا کے زیر اہتمام 14 اکتوبرشام 6 بجے پاکستان مزید قریب کے عنوان سے معلوماتی پروگرام منعقد ہو گامنہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے شعبہ منہاج مصالحتی کونسل کے زیر اہتمام 14 اکتوبر بروز بدھ کو شام 6 بجے Museu Maritim کے ہال میں پاکستان اور پاکستان کی ثقافت کے تعارفی سلسلہ Pakistan M233s Aprop یعنی پاکستان مزید قریب کے تحت ایک معلوماتی پروگرام Pakistan una societat plural کا انعقاد کیا جائے گا ۔ یہ سمینار 2 دن جاری رہے گا جس کے افتتاحی سیشن میں مقامی حکومت اورمقامی پاکستانی تنظیمات کے نمائندگان کے علاوہ مقامی کالجز و یونیورسٹیز کے پروفیسرز اور طلباء بھی شرکت کریں گے ۔پروگرام کے آغاز پر پاکستان کے قونصلر جنرل برائے بارسلونا محترم ایاز حسین سید بھی خصوصی شرکت کریں گے ۔...
منہاج القرآن سپین اور کاتالونیا کی دیگر مسلمان تنظیمات کی طرف سے رمبلاRaval پر افطارِ عام کا اہتمام15 ستمبر بروز منگل منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا اور کاتالونیا کی دیگر مسلمان تنظیمات کی طرف سے بارسلونا شہر کے مرکزی مقام پریشان رمبلا (رمبلا رابال) پر Iftar Popular یا افطار عام کا اہتمام کیا گیا جس میں بارسلونا کی شہری حکومت، کاتالونیا کی علاقائی حکومت ، مقامی و پاکستانی سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ افطار عام کے انعقاد میں ابن بطوطہ ایسوسی ایشن ، Fundacio Tot Raval ، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا اور بلدیہ بارسلونانے بنیادی کردار اداء کیا ۔
اس تاریخی حیثیت کی حامل افطار عام کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن... علامہ اقبال اعظم کا آغوش کے موضوع پر مرکز منہاج القرآن لوگرونیو میں افطار پارٹی سے خطاب9 ستمبر بروز اتوار کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین بارسلونا سے سپین کے شمال میں واقع شہر لوگرنیو کے دورہ پر تشریف لے گئے اس دورہ میں ان کے ہمراہ منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر خرم شبیر تھے ، لوگرونیو پہنچنے پر امیر تحریک علامہ صفدر مجید قادری اور منہاج القرآن کی مقامی تنظیم کے عہدیداران کی طرف سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
نماز مغرب پر منہاج اسلامک سنٹر لوگرونیو میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن کے کارکنان اور مقامی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تلاوت قرآن کریم اور نعت رسول مقبول ﷺ... منہاج القرآن سپین کے صدر حاجی مظہر حسین کی جانب سے افطار پارٹی، علامہ اقبال اعظم نے آغوش کی تفصیلات بتائیں5 ستمبر بروز ہفتہ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے صدر حاجی مظہر حسین کی طرف سے Barrio Gotico میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں اہل محلہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اس افطار پارٹی میں عالمی عدالت انصاف (دی ہیگ )میں پاکستان پولیس کے SSP شہزادہ سلطان اور MWF یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم نے خصوصی شرکت کی ، ان کے علاوہ منہاج القرآن سپین کے نائب صدر مرزا محمد اکرم بیگ، جنرل سیکریٹری نوید احمد اندلسی ،ناظم مالیات ارشد محمود، منہاج مصالحتی کونسل کے صدر محمد اقبال چوہدری، حاجی طاہر پرویز اور تحریک انصاف سپین کے صدر شاہد رسول وڑائچ سمیت مقامی...
بادالونا میں نماز جمعہ کے اجتماع سے علامہ اقبال اعظم کا خطاب، آغوش پراجیکٹ کے متعلق معلومات دیں 4 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم منہاجین نے بارسلونا کے قریبی شہر بادالونا Badalona میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنا خطاب میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یتیم بچوں کی کفالت کے عظیم منصوبہ آغوش کے بارے معلومات دیں اور بتایا کہ حدیث نبوی ﷺ کے مطابق یتیم بچے کی کفالت کرنے والا قیامت کے دن آقا دوجہاں ﷺ کے بالکل قریب ہو گا اتنا قریب جیسے ایک ہاتھ کی دو انگلیاں آپس میں قریب ہوتی ہیں۔انہوں نے عوام الناس سے اپیل کہ وہ500 یتیم و بے سہارا بچوں کی کفالت کے اس منصوبہ کی تعمیر و...
قاری عبد الرحمن کی منہاج القرآن بارسلونا اور پاک فیڈریشن کے اعزاز میں افطار پارٹی،آغوش کی ویڈیودکھائی گئیستمبر بروز جمعرات بارسلونا کی معروف سماجی شخصیت الحاج قاری عبد الرحمان چوہدری کی طرف سے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا اور پاکستان فیڈریشن سپین کے اعزاز میں ایک افطارپارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹرعلامہ محمد اقبال اعظم منہاجین اور قونصلر جنرل پاکستان برائے بارسلونا ایاز حسین سید نے خصوصی شرکت کی ،منہاج القرآن بارسلونا کی طرف سے محمد نواز کیانی(سرپرست)، محمد اقبال چوہدری(صدر مصالحتی کونسل)، حاجی مظہر حسین (صدر) اور نوید احمد اندلسی (جنرل سیکرٹری) نے شرکت کی ۔
پاکستان فیڈریشن کی طرف سے راجہ شعیب ستی... منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں پروجیکٹر پر آغوش ڈاکومنٹری دکھائی گئی، علامہ اقبال اعظم نے تفصیلات بتائیں3 ستمبر بروز جمعرات کو نماز تراویح کے بعد منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (المعروف بڑی مسجد)میں آغوش پراجیکٹ کی ویڈیو ڈاکومنٹری دکھائی گئی جس کے بعد MWF یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم نے آغوش پراجیکٹ کے متعلق تفصیلی معلومات دیں ۔
علامہ محمد اقبال اعظم نے بتایا کہ تحریک منہاج القرآن دنیا بھر میں انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کثیر الجہتی کام کر رہی ہے آغوش کا پراجیکٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں 500 یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا انتظام کیا گیا ہے ، اس وقت آغوش میں 50 بچے زیر کفالت ہیں جن کو رہن سہن اور تعلیم کی ہر طرح کی سہولتیں... |
اندرونی روابط

