شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نومبر 2012ء میں وطن واپسی کا اعلان کر دیا۔
تحریک منہاج القرآن کا سالانہ ورکرز کنونشن 8 اپریل 2012ء کو دنیا بھر میں منعقد ہوا۔ مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ورکرز کنونشن کی مرکزی تقریب کا اہتمام تحریک منہاج القرآن لاہور نے کیا تھا۔ مرکزی تقریب کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 222 شہروں، مقامات اور جگہوں پر ورکرز کنونشن کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جس کے...Read more...
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی 8ویں سالانہ اجتماعی تقریب میں دو مسیحی اور 22 مسلمان جوڑے شادی کے مقدس رشتہ میں بندھ گئے۔ یہ تقریب یکم اپریل 2012 کو منہاج یونیورسٹی (بغداد ٹاؤن لاہور) کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ہر دلہن کو ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا گھریلو سامان اور جیولری سیٹ تحفے میں دیا گیا۔ 1500 مہمانوں کیلئے کھانے کا انتظام تھا۔ تقریب کے مہمان...Read more...
لندن ائیر پورٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ و یورپ کے عہدیداران نے شاندار استقبال کیا 20مارچ 2012بروز منگل، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری انڈیا کے ایک ماہ کے دورے کے بعد لندن ہیتھروائیرپورٹ پہنچے اس موقع پر سفیر یورپ تحریک منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری، صدر منہاج القرآن برطانیہ علامہ محمد افضل سعیدی، ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر لندن علامہ محمد...
Read more...
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے انڈیا کی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں عشاقان مصطفیٰ کے لاکھوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور ٹکڑے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ کسی بھی قوم کی بقا ہمیشہ اتحاد میں ہے۔ قوموں کی موت افتراق اور ٹکڑے ٹکڑے ہو جانے میں ہے۔ دنیا کا ہر فرد دہشت گرد ہو سکتا ہے لیکن غلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہرگز دہشت گرد نہیں ہو سکتا۔...Read more...
Read more...
Read more...
Read more...
20جنوری 2012کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے صدر مرزا محمد اکرم بیگ اور سیکریٹری جنرل نوید احمد اندلسی نے روٹر ڈیم (ہالینڈ) میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے ممبر اور سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن اٹلی کے صدر حاجی ارشد جاوید ، منہاج یوتھ لیگ ہالینڈ کے صدر محمد عمر مرزا اور چن نصیب کے علاوہ علامہ حافظ نذیر احمد خان کے...
Read more...
منہاج یورپین کونسل کا 2روزہ اجلاس آج 21جنوری بروز ہفتہ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہو گا جس میں شرکت کے لیے کونسل کے ممبران یورپ کے مختلف ممالک سے ہالینڈ پہنچ چکے ہیں ۔ اجلاس میں منہاج یورپین کونسل کی ممبر تنظیمات اپنے ممالک کی کارکردگی رپورٹس پیش کریں گی اور آئندہ سال کے لیے تحریک منہاج القرآن کے دعوتی، علمی ، بین المذہبی اور فلاحی کاموں کی منصوبہ بندی کی جائے گی ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے علامہ...
Read more...
جرمنی کے خوبصورت شہراور یورپ کے ٹریڈ میٹروپول سنٹر فرینکفرٹ میں ہر سال مختلف انٹر نیشنل فیئر ز کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں بُک فیئر کاایک اپنا مقام ہے۔اس بُک نمائش میلے میں پوری دنیا سے بہت سے ممالک حصہ لیتے ہیں اس میں سپورٹس، ادب، سائنس ، مذہب اور بہت سے موضوعات پر کتابیں پیش کی جاتی ہیں علاوہ ازیں ان کے بے تحاشہ اشاعتی ادارے اپنے کاروبار اور صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ کرتے ہیں۔اس دفعہ اس...Read more...
راس ھائینز نے بین المذاہب روداری اور امن عالم کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی نتیجہ خیز کاوشوں کو سراہا
Read more...
Read more...
