A Free Template From Joomlashack

A Free Template From Joomlashack

تحریکی و تنظیمی سرگرمیاں
کاتالان فیڈریشن کے صدر طارق حفیظ عباسی کا علامہ صفدر مجید قادری کے اعزاز میں عشائیہ
5دسمبر بروز سوموار بارسلونا(سپین) کے معروف سماجی رہنماء اور کاتالان فیڈریشن کے صدر طارق حفیظ عباسی نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین ، لوگرونیو کے امیر علامہ صفدر مجید قادری کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پرتپاک عشائیہ دیا جو کہ محرم الحرام کی محافل کے سلسلے میں بارسلونا (سپین) کے دعوتی دورہ پرتشریف لائے تھے ۔ 

عشائیہ میں مرزا محمد اکرم بیگ(صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین)، نوید احمد اندلسی (سیکریٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین)، محمد اقبال چوہدری(صدر منہاج مصالحتی کونسل سپین)، جاوید مغل (چیف ایڈیٹر ہفت روزہ ہم وطن) اور ظفر الیاس قریشی (ڈپٹی...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
ڈائریکٹر MWFیورپ علامہ محمد اقبال اعظم کا بارسلوناکا تنظیمی دورہ
28نومبر تا 30نومبر 2011، ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤندیشن یورپ علامہ محمد اقبال اعظم (الازہری) نے بارسلونا(سپین) کا تنظیمی دورہ کیا جس میں انہوں نے بارسلونا اور بادالونا کی تنظیمات سے میٹنگ کی ، اس دورہ کا مقصد منہاج ٹی وی Minhaj TVچینل کی اپگریڈیشن کے متعلق مرکز کی ہدایات تنظیمات تک پہنچانااور اس سلسلے میں تنظیمات و عہدیداران کی آراء لینا تھا ۔

اس دورہ کے دوران علامہ اقبال اعظم نے 28نومبر کو منہاج القرآن بارسلونا کی تنظیمات سے جبکہ 29نومبر کو منہاج القرآن بادالونا کی تنظیمات سے میٹنگز میں انہیں بریفنگ دی اور تحریک منہاج القرآن کے پیغام کی ترویج کے لیے...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں قراردادِ لندن برائے امنِ عالم پر سینکڑوں افراد نے دستخط کیے
8اکتوبر کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں قراردادِ امن پر دستخط کروانے کا انتظام کیا گیا جہاں نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں افراد نے قراردادِ لندن برائے امن پر دستخط کیے اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کی قیام امن کی کوششوں کی تعریف کی۔اس موقع پر شفقت علی رضاء اور محمد قیصر چیمہ نے رضاء کارانہ خدمات سر انجام دیں اور لوگوں کو قراردادِ امن کے بارے معلومات فراہم کیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ویمبلے ہال (لندن،برطانیہ) میں منعقدہ عالمی امن...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج القرآن سپین کے عہدیداران کا مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کا دورہ
28ستمبر بروز بدھ، منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے عہدیداران نے تحریک منہاج القرآن کے مرکز (ماڈل ٹاؤن ، لاہور) کا دورہ کیا ، ان میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے صدر محمد اکرم بیگ، ناظم مالیات محمد نواز قادری، ناظم اجتماعات محمد نذیر اداسی اور امام حافظ محمد عابد نقشبندی شامل تھے ۔ 

تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر سیکریٹری پروٹوکول عبد القیوم اور سیکریٹری امور خارجہ محمد وسیم افضل قادری نے ان کا استقبال کیا اور ان کو مرکز کے مختلف حصوں اور شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کرایا جن میں گوشہ درود، ریسرچ انسٹیٹیوٹ، لائبریریز، ایوانِ قائد، کالج آف شریعہ اور...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
عالمی امن کانفرنس کی کامیابی پر منہاج القرآن سپین کی منہاج القرآن برطانیہ کو مبارک باد
24ستمبر بروز ہفتہ کو ویمبلے ارینا لندن میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (محمد ﷺرحمت عالم) کی کامیابی پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے عہدیداران نے منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ اور بالخصوص امن کانفرنس کی انتظامی ٹیم کو خصوصی مبارک باد دی ہے ۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی طرف سے ظل حسن قادری (قائم مقام صدر)نوید احمد اندلسی (سیکریٹری جنرل )نے منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے سیکریٹری جنرل محمد طاہر اور منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن برطانیہ کے صدر محمد اشتیاق قادری کو بذریعہ ٹیلیفون مبارک باد دی اور منہاج القرآن برطانیہ کے...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
مزید خبریں۔۔۔۔۔
<< آغاز < گزشتہ 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 آئندہ > اختتام >>

JPAGE_CURRENT_OF_TOTAL
 
Free Joomla Templates: by JoomlaShack