A Free Template From Joomlashack

A Free Template From Joomlashack

نوجوانوں کی سرگرمیاں
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام تربیتی نشست میں علامہ صفدر مجید قادری کا خطاب
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام 3دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں نوجوانوں کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ایگزیکٹو ممبران اور ان کی دعوت پر بارسلونا بھر سے16تا 30سال کی عمر کے پاکستانی نوجوانوں نے شرکت کی ۔نشست میں شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور استاذ العلماء علامہ صفدر مجید قادری (امیر منہاج القرآن لوگرونیو)نے خصوصی خطاب کیا اور نوجوانوں کے سوالات کے جواب دیے۔

تربیتی نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جس کی سعادت منہاج یوتھ لیگ بادالونا کے حافظ...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر انتظام الفرغانہ کورس (مکمل رپورٹ)
مسلمان اور بالخصوص پاکستانی تارکین وطن کی نوجوان نسل یورپین ممالک میں رہ کر دنیاوی علوم سے آراستہ ہو کر مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام تو روشن کر رہی ہے لیکن دینی علوم سے نا آشناء ہونے کے باعث وہ رفتہ رفتہ دین سے دور ہوتے جا رہے ہیں ایسی صورت حال میں ملت اسلامیہ کی نئی نسل کو علم دین کے زیور سے مزین کرنے کے لیے منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کی تنظیمات کے زیر انتظام مختلف تربیتی کلاسز، کورسز اورورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے براہ راست فیض یافتہ فاضلین و اساتذہ کرام تدریسی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر انتظام الفرغانہ کورس کی پہلی کلاس
مسلمان اور بالخصوص پاکستانی تارکین وطن کی نوجوان نسل یورپین ممالک میں رہ کر دنیاوی علوم سے آراستہ ہو کر مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام تو روشن کر رہی ہیں لیکن دینی علوم سے نا آشناء ہونے کے باعث وہ رفتہ رفتہ دین سے دور ہوتے جا رہے ہیں ایسی صورت حال میں ملت اسلامیہ کی نئی نسل کو علم دین کے زیور سے مزین کرنے کے لیے منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کی تنظیمات کے زیر انتظام مختلف تربیتی کلاسز، کورسز، ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے براہ راست فیض یافتہ فاضلین و اساتذہ کرام تدریسی فرائض سر انجام دیتے ہیں ۔...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر انتظام جھیل Estany de Banyolesکا تفریحی ٹور
17اپریل2011 بروز اتوار کو منہاج یوتھ لیگ نے کاتالونیا (سپین) کے صوبہ Gironaکی مشہور جھیل Estany de Banyolesکا تفریحی دورہ کیا جس میں 50 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سابقہ صدر حاجی مظہر حسین اور موجودہ صدر محمد اکرم بیگ اور نائب صدر حاجی زاہد فیاض، محمد نواز، قیصر چیمہ اور خان محمد چشتی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس تفریحی دورے میں تمام نوجوانوں کوٹکٹ کے ساتھ دوپہر کے کھانے کا مینو (Menu) دیا گیا۔صبح 7 بجے تمام نوجوان منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں جمع ہوئے اور 8 بجے شاہراہ کولمبس سے منہاج یوتھ لیگ سپین کی طرف سے کرایہ پر حاصل کردہ بس کے...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺکا انعقاد
منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺمورخہ 12 فروری بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منعقد ہوئی۔ اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی ﷺکے یوم ولادت کے جشن کے سلسلے میں سجائی جانے والی اس محفل میں بارسلونا کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور امیر تحریک منہاج القرآن بارسلونا علامہ عبدالرشید شریفی نے خصوصی خطاب کیا۔

محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن کریم سے حافظ محمد عمران نے کیا جس کے بعد منہاج نعت کونسل اور دیگر ثناءخوان نے آقائے دوجہاں ﷺکی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔

نقیب محفل محمد عتیق قادری نے امیر تحریک منہاج القرآن سپین...

مزید دیکھیئے۔۔۔۔
 
مزید خبریں۔۔۔۔۔
JPAGE_CURRENT_OF_TOTAL
 
Joomla Tutorial: by JoomlaShack